فائرنگ تھانہ سروکلی کی حدود میں مستورات کے تنازعہ پرہوئی
شبقدر: تھانہ سروکلی کیحدود دلہ زاک بائی پاس میں مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ
شبقدر میں فائرنگ کے نتیجے میں میاں بیوی او کمسن بچی جانبحق
پولیس کی مطابق مقتولین کی شناخت نعمت اللہ ولد حنیف اللہ عمر 37 سال ، خاتون ثمینہ زوجہ نعمت اللہ عمر 27 سال اور کمسن بچی سلوہ دختر نعمت اللہ عمر 6 سے ہوئے
جانبحق ہونے والوں کا تعلق نحقی پشاور بتایا جارہا ہے،لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شبقدر منتقل کر دیا گیا پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔
تھانہ سروکلی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفشیش شروع کر دی۔