حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
دریائے سوات میں ریسکیو آپریشن آج تیسری روز بھی جاری Home / پاکستان,موسمیاتی تبدیلی /

دریائے سوات میں ریسکیو آپریشن آج تیسری روز بھی جاری

سانحہِ دریائے سوات

 دریائے سوات میں ریسکیو آپریشن آج تیسری روز بھی جاری

 دریائے سوات میں ریسکیو آپریشن آج تیسری روز بھی جاری  17 افراد میں اب تک چار زندہ اور 11 لاشیں نکالی گئی ہے. دو لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو ٹیمیں دریائے سوات میں سرچ کر رہے ہیں.
ریسکیو کی ساتھ ساتھ مقامی افراد بھی ریسکیو کی ساتھ افریشن میں حصہ لی رہے ہیں