گزشتہ روز دریائے سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے افراد میں سے 11 افراد کے جسد خاکی نکالے لیے گئے ہیں جن میں 9 افراد کا تعلق صوبہ پنجاب کے علاقے سیالکوٹ سے ہے جبکہ 2 کا تعلق مردان سے ہے، ریسکیو1122 کا مزید 2 لاپتہ افراد کو نکالنے کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،