سوات : سوات کے مختلف مقامات پر 80 سے زائد افراد سیلابی ریلوں میں پھنس گئے ۔ریسکیو
سوات : 57 افراد کو ریسکو کر لیا گیا ۔ریسکیو
سوات : 7 افراد لاشیں برآمد کر لی گئیں ۔ریسکیو
سوات : باقی افراد کی تلاش کے لئے سرچ آپریش جاری ہے جاری ہے ۔ریسکیو
سوات : بائی پاس کے مقام پر 17 افراد ڈوب گئے،ریسکیو
سوات: چار لاشیں برآمد اورتین افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو
سوات : امام ڈھیرئی میں 22 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے تھے، ریسکیو
سوات : تمام 22 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو
سوات : غالیگے کے مقام پر 7 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے، ریسکیو
سوات : ایک شخص کی لاش برآمد، سرچ آپریشن جاری، ریسکیو
سوات : مانیار میں سات افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے، ریسکیو
سوات : مانیار میں لوگوں کو نکالنے کے لئے سرچ آپریشن جاری
سوات : پنجیگرام میں بھی ایک شخص سیلابی ریلے میں پھنس گیا،ریسکیو
سوات : مٹہ کے علاقہ برہ بامہ خیلہ میں 20 سے 30 افراد سیلابی ریلے میں پھنس گئے،
سوات : مٹہ میں تمام افراد کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو