حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لیبیا کشتی حادثے میں باجوڑ کے سراج الدین بھی جان کے بازی ہار گئے Home / بین الاقوامی,پاکستان /

لیبیا کشتی حادثے میں باجوڑ کے سراج الدین بھی جان کے بازی ہار گئے

لیبیا کشتی حادثے میں باجوڑ کے سراج الدین بھی جان کے بازی ہار گئے

لیبیا کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں 63 پاکستانیوں میں باجوڑ صدیق آباد پھاٹک کے سراج الدین ولد اقبال محمد بھی شامل ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرحوم سراج الدین کے والد اقبال محمد نے بتایا کہ ان کا بیٹا گزشتہ تین سالوں سے سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم تھا ، اور سعودی عرب میں محنت مزدوری کررہا تھا۔ والد کے مطابق مرحوم نے پولٹیکل سائنس میں ایم اے کیا تھا۔ گزشتہ 15 دنوں سے اس کا گھر والوں سے رابطہ منقطع تھا۔ مرحوم کے گھر پر فاتحہ خوانی جاری ، گھر میں ماتم کا سماں ، ہر آنک اشکبار ہے۔