حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی Home / سیاست /

سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی

ایڈیٹر - 18/08/2026
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔ سہیل آفریدی

سپریم کورٹ کے فیصلے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں، عدلیہ عوام کی آخری امید ہے، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام کی آخری امید عدلیہ ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ فیصلے پر جلد عملدرآمد ہوگا اور کارکنان کو ہدایت کی کہ اسپتال کے ارد گرد کسی قسم کا ہجوم یا اجتماع نہ کیا جائے۔