حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ ناوگئی روڈ زور بندر میں ٹرک الٹنے کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق Home / باجوڑ /

باجوڑ ناوگئی روڈ زور بندر میں ٹرک الٹنے کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق

ایڈیٹر - 16/08/2026
باجوڑ ناوگئی روڈ زور بندر میں ٹرک الٹنے کے حادثے میں ڈرائیور جان بحق

باجوڑ: ناوگئی روڈ، زور بندر کے علاقے میں ٹرک الٹنے کے حادثے میں اویس خان ولد شاہ فیصل، عمر 32 سال، سکنہ نوشہرہ زخمی جبکہ مآب علی، عمر 60 سال جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی اور زخمیوں کو ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے فوری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کی۔

ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹروں نے مآب علی کی موت کی تصدیق کردی