اپر دیر کے ہونہار نوجوان ازلان شاہ نے صرف 2 دنوں میں 2 گولڈ ، 1 سلور اور 1 برونز میڈلز جیت کر شاندار کارنامہ انجام دیا۔
13 اگست — لودھراں، پنجاب
1 گولڈ + 1 برونز
14 اگست — اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس
2 گولڈ + 1 سلور
یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنا یقیناً ایک انتہائی قابلِ فخر لمحہ ہے۔
ازلان شاہ کی یہ شاندار کامیابیاں اپر دیر اور پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور دنیا بھر میں پاکستان کا پرچم مزید بلند کرنے کی توفیق دے۔