حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
عمران خان صاحب کی فیملی اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملنے دیا جائے ۔سہیل آفریدی Home / سیاست /

عمران خان صاحب کی فیملی اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملنے دیا جائے ۔سہیل آفریدی

ایڈیٹر - 12/08/2026
عمران خان صاحب کی فیملی اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملنے دیا جائے ۔سہیل آفریدی

عمران خان صاحب کی فیملی اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو ان سے ملنے دیا جائے تاکہ وہ قوم میں پائی جانے والی تشویش ختم کر سکیں۔ اگر یہ ہٹ دھرمی برقرار رہی تو کل ان شاء اللہ سپریم کورٹ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کے تمام پارلیمنٹیرینز، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز احتجاج کریں گے، کیونکہ ہمیں اب بھی اعلیٰ عدلیہ سے انصاف کی امید ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے فیصلہ دیں اور ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات کی اجازت دی جائے۔ اگر منگل کو ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو تمام پارلیمنٹیرینز اڈیالہ جیل جائیں گے۔ اگر جمعرات کو بھی ملاقات نہ ہونے دی گئی تو اسی رات 10 بجے ملک بھر میں ہر چوک کو ڈی چوک بنانے کا اعلان کیا جائے گا۔