جعلی خبریں اور جعلی نوٹیفکیشن پھیلانا بعض عناصر کا وتیرہ بن چکا ہے جس نے بھی جعلی نوٹیفکیشن یا من گھڑت خبر پھیلائی ہے اس کے خلاف ایکشن ضرور ہوگا تحصیل غازی کو وفاق میں شامل کرنے کے حوالے سے چلایا جانے والا پروپیگنڈا بے بنیاد ہے محض ایک جعلی نوٹیفکیشن کے ذریعے خیبرپختونخوا کے کسی علاقے کی حیثیت تبدیل نہیں کی جا سکتی