حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
غیر قانونی سپیڈ بریکر کے خلاف کاروائی Home / پاکستان /

غیر قانونی سپیڈ بریکر کے خلاف کاروائی

غیر قانونی سپیڈ بریکر کے خلاف کاروائی

خیبرپختونخوا حکومت کے "عوامی ایجنڈا''کے تحت اور ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو علی نواز خان بمعہ نائب تحصیلدار ضیاء الدین واڑہ ماموند، نے عمرئی ماموند کا دورہ کیا۔ وہاں عمرئی چوک میں غیر قانونی سپیڈ بریکر لگی ہوئی تھی۔ انکو ہٹادیا گیا۔ اور ساتھ ہی وہاں کے عوام کو کہا۔ کہ آئندہ کیلئے بغیر اجازت بریکر لگانے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔