حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔ پولیس تھانے پر حملہ ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی Home / پاکستان /

باجوڑ۔ پولیس تھانے پر حملہ ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

باجوڑ۔ پولیس تھانے پر حملہ ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار زخمی

ضلع باجوڑ تحصیل لوئی ماموند تھانہ پر رات گئے دہشتگردوں کا حملہ ، حملے میں چار پولیس اہلکار زخمی ،  دہشتگردوں نے کافی دیر تک فائرنگ کی پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں چار پولیس اہلکار زخمی ، زخمیوں میں ایس ایچ او فضلی رحمان ، شاکر ، طورسم اور محمد حسن شامل ہیں ، زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع