حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پیرس سینٹ جرمن فٹ بال کلب نے یوئیفا چیمپن لیگ پہلی دفعہ جیت لی Home / کھیل /

پیرس سینٹ جرمن فٹ بال کلب نے یوئیفا چیمپن لیگ پہلی دفعہ جیت لی

محمد عاصم - 01/06/2025
پیرس سینٹ جرمن فٹ بال کلب نے یوئیفا چیمپن لیگ پہلی دفعہ جیت لی

تفصیلات کے مطابق میونخ جرمنی میں کھیلئے گئے یوئیفا چیمپن لیگ کے فائنل میں پیرس سینٹ جرمن نے انٹرمیلان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد پانچ صفر سے شکست دے کر پہلی مرتبہ یورپ کے چیمپن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ 
پیرس سینٹ جرمن کے جانب سے اشرف حکیمی نے ایک ،ڈیزائر ڈوز نے دو ، میالو نے ایک گول سکور کیا اس کے ساتھ ہی پی ایس جی کی چیمپن بننے کا انتظار ختم ہوا۔ اور پہلی مرتبہ یوئیفا چیمپن لیگ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ڈیزائر ڈوز کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا