باجوڑ، تحصیل ماموند پرائمری سکول کٹکوٹ نمبر 1 میں بچے پر تشدد۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک استاد زبیر سکنہ زگئ ماموند نے پرائمری سکول کٹکوٹ نمبر 1 میں بچے پر تشدد کیا تھا۔ جس میں سٹوڈنٹ کافی زخمی ہوگیا تھا۔ بچے کے والدین کے طرف سوشل میڈیا پوسٹ شائع کیا گیا تھا۔ جس پر فوراً ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے ایکشن لیا اور استاد کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
استاد نے اپنے بیان میں وضاحت کیا کہ یہ سارے ہماری بچے ہے اور انشاء اللہ ائندہ اس طرح نہیں ہوگا۔
جرگے ممبران نے وضاحت میں استاد کے غلطی تسلیم کرلیا اور جرگے ممبران نے پولیس اسٹیشن میں دونوں فریقین سے واک اختیار لیا اور تنازعہ کا باہمی طور پر بہ خوشی سے حل کردیا اور زبیر استاد پرائمری سکول کٹکوٹ نمبر 1 کو معطل کردیا۔
جرگے ممبران:-
عبدالمعروف، نصیر اللہ ہاشمی ، طالب حاجی ، احسان الحق ، پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول لغڑی وغیرہ
جرگے ممبران نے دونوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور اساتذہ نے ائند کیلےاس طرح غلطی اور مار پیٹ سے منع کرنے کی یقین دہانی کراے۔۔