حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
یوئیفا کانفرنس لیگ چیلسی فٹ بال کلب نے جیت لیا Home / کھیل /

یوئیفا کانفرنس لیگ چیلسی فٹ بال کلب نے جیت لیا

یوئیفا کانفرنس لیگ چیلسی فٹ بال کلب نے جیت لیا


تفصیلات کے مطابق ورکاؤ پولینڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ میں چیلسی فٹ بال کلب نے ریال بیٹس فٹ بال کلب کو چار ایک سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ چیلسی کو پہلے ہاف میں ایک صفر کی شکست کا سامنا تھا مگر دوسرے ہاف میں شاندار کم بیک کے بعد کپتان انزوفرنینڈس کے پینسٹھ ویں منٹ میں گول کے بعد مقابلہ ایک ایک سے برابر ہوگیا۔ نیکولس جانسن نے ستروہویں منٹ میں گول کرکے برتری 2/1 کردی ۔ جوڈن سانٹو کے تریسویں منٹ میں ، کسیڈو کی اکانویں منٹ میں گول کرکے مقابلہ یک طرفہ کردیا۔ اس کے ساتھ چار ایک سے چیلسی نے یہ مقابلہ جیت لیا۔ 
اس کے ساتھ چیلسی یورپ کا واحد کلب بن گیا جنہوں نے تمام یورپین ٹرافیز اپنے نام کی۔ کول پالمر کو بہترین کارگردگی دکھانے پر فائنل کا بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دیا گیا۔