حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
انگلش فٹبال لیگ لیور پول کے جیت کے ساتھ اختتام پذیر Home / کھیل /

انگلش فٹبال لیگ لیور پول کے جیت کے ساتھ اختتام پذیر

تحسین اللہ

ایڈیٹر - 26/05/2025
انگلش فٹبال لیگ لیور پول کے جیت کے ساتھ اختتام پذیر

چیمپن ٹیم نے 38 میچز میں سے 84 پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا۔ لیورپول نے انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل بیسویں مرتبہ حاصل کرلیا۔ لیور پول کے محمد صلاح کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے یہ اعزاز دوسری مرتبہ حاصل کیا۔ جبکہ آرسنل کے گول کیپر ڈیوڈ ریا کو ٹورنامنٹ کا بہترین گول کیپر قرار دیا گیا۔ اس کے ساتھ لیور پول کا پہلا پوزیشن ، آرسنل کا دوسرا ، مانچسٹر سٹی کا تیسرا ، چیلسی کا چوتھا ، نیو کاسٹل کا پانچوں ، آسٹن ویلا کا چھٹا پوزیشن رہا۔ پہلی پانچ پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں چیمپن لیگ 2025/26 ایڈیشن کیلئے کوالیفائی جبکہ یورپا لیگ جیتنے کے بعد ٹوٹانہم ہارٹسپر پہلے سے ہی کوالیفائی کرچکے ہیں۔ جبکہ پانچویں پوزیشن والی ٹیم یوئیفا یورپا لیگ اور چھٹے نمبر پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم کانفرنس لیگ کیلئے کوالیفائی کر گئی ۔