حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کاٹلنگ ڈرون حملہ کے شہداء کے لواحقین میں چیکس تقسیم Home / پاکستان /

کاٹلنگ ڈرون حملہ کے شہداء کے لواحقین میں چیکس تقسیم

ایڈیٹر - 25/05/2025
کاٹلنگ ڈرون حملہ کے شہداء کے لواحقین میں چیکس تقسیم

اس موقع پر صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی نے کہا کہ انسانی جان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی لیکن یہ خاندان کی داد رسی، یتیم بچوں اور لواحقین کو سہارا دینے کے غرض سے پیش کر رہے ہیں، آللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، اور اللہ تعالیٰ ہمارے ملک امن کا قیام مستحکم بصوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سانحہ کاٹلنگ ڈرون حملوں میں شہید ہونے والے گجر قوم کے 9 افراد جس میں خواتین، جوان اور بچے شامل تھے،متاثرہ گجر قوم کے خاندانوں کو فی کس 50 لاکھ روپے کمپینسینشن چیکس دے رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ جناب علی آمین خان گنڈاپور اور صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،کہ انہوں نے میرے آواز پر لبیک کہتے ہوئے متاثرہ گجر قوم کے خاندانوں کا ساتھ دیا،