پاکستان فوج ہماری ریڈ لائن ہے، سپاہی قوم کا فخر ہیں۔ بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔