جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا تاکہ لوگوں کو اعتماد اٹھ جائے ،اس الیکشن میں ایسی دھاندلی ہوئی جس کی مثال نہیں ملتی ،میں مسلم لیگ ن کو جواب نہیں دے رہا لیکن سب کچھ میرے سامنے ہوا ،اس پر ہمارا مذاق اڑائیں گے تو اس کے اثرات ہوں گے ،ابھی الیکشن کے دو مرحلے باقی ہیں،راجہ پرویز اشرف