پشاور کی گور گٹری اندرون شہر کی ایک تاریخی یادگار ہے. یہ 1919ء سال انگریز دور کے پانی کا سٹال ہے جو بازار کے بیچوں بیچ واقع تھا. یہاں گرمیوں میں ٹھنڈا پانی اور شربت رکھا جاتا تھا تاکہ مسافر اور راہگیر سیراب ہو سکیں. پرانے وقتوں میں زیادہ تر لوگ ملاقات کے لیے بھی اسی جگہ کا انتخاب کرتے تھے
وقت نے سب کچھ بدل دیا، ورنہ وہ زمانہ کتنا سادہ تھا