حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امیر مقام کی بڑی کامیابی ۔کرم سے منتخب علی ہادی مسلم لیگ ن میں شامل Home / پاکستان /

امیر مقام کی بڑی کامیابی ۔کرم سے منتخب علی ہادی مسلم لیگ ن میں شامل

ایڈیٹر - 19/05/2025
امیر مقام کی بڑی کامیابی ۔کرم سے منتخب علی ہادی مسلم لیگ ن میں شامل

علی ھادی ایم پی اے نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری

ضلع کرم۔اپر کرم سے ازاد حیثیت سے سیٹ جیتنے والا ایم پی اے علی ہادی پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل

علی ھادی کو مسلم لیگ کے مفلروٹوپی انجئنیرامیرمقام صوبائی صدر خیبرپختونخوا

مرتضی جاویدعباسی جنرل سیکٹری اور سنیٹرزاھدخان مرکزی ایڈیشنل اطلاعات نے پہنائی