باجوڑ کے چیئرمینز اور تحصیل چیئرمین سب ڈویژن خار، حاجی سید بادشاہ صاحب، باجوڑ پریس کلب میں اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
چیئرمینز اور تحصیل چیئرمین سب ڈویژن خار حاجی سید بادشاہ صاحب نے صوبائی حکومت کے ناروا سلوک اور چیئرمینز کو اختیارات دینے کے لیے آفس سے پریس کلب تک ریلی کے قیادت کی اور مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت چیئرمینان کے ساتھ ناروا سلوک بند کریں اور ہمیں اپنے حقوق دیں ورنہ ہم صوبائی سطح پر احتجاج کے لیے نکلیں گے۔