حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ: تحصیل ماموند میں گورنمنٹ مڈل سکول دھماکے سے تباہ، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی Home / باجوڑ /

باجوڑ: تحصیل ماموند میں گورنمنٹ مڈل سکول دھماکے سے تباہ، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

ایڈیٹر - 21/07/2026
باجوڑ: تحصیل ماموند میں گورنمنٹ مڈل سکول دھماکے سے تباہ، عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی

باجوڑ: گزشتہ رات تحصیل ماموند کے علاقے لؤی خرکی میں نامعلوم افراد نے گورنمنٹ مڈل سکول کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، ذرائع کے مطابق دھماکے سے سکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔