بر چمرکنڈ جوکہ ضلع باجوڑ کا پسماندہ علاقہ ہے اور ناواپاس بارڈر کے ساتھ واقع ہے ۔ چمرکنڈ کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیاہے ہر محکمے نے نظرانداز کیاہے خاص کر محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم نے۔ یہ 2013 میں تعمیر شدہ گرلز سکول ہے جو تاحال بند رکھا گیا ہے اور پوری چمرکنڈ میں یہ ایک ہی سکول ہے۔ ایجوکیشن آفیسرز کو درخواستیں دینے کے باوجود بھی کوئی ایکشن نہیں لیا گیا اور بچیوں کو بنیادی حق سے محروم رکھا گیا ہے