حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور ہائیکورٹ، بیرون ملک سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کیس کا معاملہ Home / پاکستان /

پشاور ہائیکورٹ، بیرون ملک سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کیس کا معاملہ

ایڈیٹر - 04/05/2025
پشاور ہائیکورٹ، بیرون ملک سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کیس کا معاملہ

جسٹس صاحبزادہ اسداللہ، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشاد علی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت، سی سی پی او عدالت میں پیش ہوئے،،

پولیس نے 27 اپریل کو درخواست گزار کے گھر سے 5 افراد کو اٹھایا، وکیل درخواست گزار،،

بندے کدھر ہیں، جسٹس اعجاز انور کا سی سی پی او سے سوال،،

لاپتہ افراد ہمارے پاس نہیں، 107 کے چالان پر ضمانت پر رہا کیا گیا، سی سی پی او،،

بندے آئی بی کے پاس ہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل،،

آئی بی کس کے ماتحت ہے، عدالت کا سوال،،

آئی بی وزیر اعظم پاکستان کے ماتحت ہے،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا جواب،،

عدالت نے فل کورٹ بنانے اور وزیر اعظم شہباز شریف کو بلانے کا عندیہ دیدیا۔۔۔!!!