حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
یکجہتی ہڑتال میں میڈیکل سٹور والوں میں لڑائی Home / پاکستان /

یکجہتی ہڑتال میں میڈیکل سٹور والوں میں لڑائی

کوزہ الپوری کے ملک عدالت خان جاں بحق

یکجہتی ہڑتال میں میڈیکل سٹور والوں میں لڑائی

کو زہ الپوری میں ملک عدالت خان جو کہ کوزہ الپوری بازار کا صدر تھا اور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے جو رشید علی ولد قنفروش نے میڈیکل سٹور کل رکھا تھا متذکرہ بالا بازار صدر نے میڈیکل سٹور بند کرنے کی کوشش کی جس پر رشید علی اور بیٹوں نے مل کرعدالت خان پر گزارات کی جس پرملک عدالت سر پرلگ کر وفات ہوچکا ہے میت کو ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری لایا گیا ہے اور پولیس موقع پر پہنچ چکے ہے