وفاقی وزیر مملکت و ایم این اے مبارک زیب خان آج حاجی لونگ تا پشت روڈ سمیت دیگر ترقیاتی منصوبوں کے درپیش مسائل، فنڈز اور تکنیکی رکاوٹوں کو دور کرنے کے مقصد سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا اور سیکرٹری (C&W) سے خصوصی ملاقاتوں کے لیے اسلام آباد سے پشاور روانہ ہوگئے۔
اپنے آفیشل فیس بک اکاونٹ سے اپلوڈ کی گئی پوسٹ میں بتایا ہے کہ تمام مسئلوں پر بات چیت کی جائیگی۔