امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی عنایت اللہ خان کی پریس کانفرنس
مالاکنڈ:کل ڈویژن بھر کے تمام چھوٹے بڑے کاروبار مراکز بند رہیں گے۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ:نجی تعلیمی اداروں نے بھی جماعت اسلامی کے ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: عوام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: بھارت خطے کے اندر ٹینشن قائم کرنا چاہتاہے ۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: کشمیر پر ناجائز قبضہ کو برقرار رکھنے کے لئے بھارت غیر ذمے دار اقدامات کررہاہے۔
مالاکنڈ: سیکیورٹی اداروں سے گلے شکوے اپنی جگہ، ملک کی سالمیت کے لئے متحد ہیں۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: الخدمت فاونڈیشن کے خلاف بیان بازی کرکے فلسطینیوں کی مدد متنازع بنانا چاہتے ہیں۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: اس وقت غزہ اور مصر کے اندر ہم خدمت کررہے ہیں۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: کل مالاکنڈ ڈویژن میں کامیاب ہڑتال ہوگی۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: جہاد اور قومی یکجہتی کے خلاف پروپیگنڈا ناقابل برداشت ہے ۔ شاہ راز خان سابق صوبائی وزیر
مالاکنڈ: منرل بل بارگین کیلئے استعمال کرنا افسوس ناک ہے۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: غزہ کے اندر روزانہ کی بنیاد پر مدد کررہے ہیں۔ عنایت اللہ خان
مالاکنڈ: تمام سیاسی جماعتوں سے کل کے ہڑتال کامیاب بنانے کی اپیل ہے۔ عنایت اللہ خان