فسلطینیوں پر اسرائیلی مظالم کےخلاف کل پورے ملک میں شٹرڈاون ہڑتال ہوگی۔
باجوڑ کے تمام بازار بھی بند رہیں گے
باجوڑکے تاجر برادری کا کل کے ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کے مکمل حمایت کا اعلان ۔
انشاء اللہ کل 26 اپریل کو باجوڑ کے تمام چھوٹے بڑے بازار بند ہوں گے۔