حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
تحصیل سلارزئی کے عوام نے ٹائر جلاکر پشاور باجوڑ شاہراہ ٹریفک کےلئے احتجاجاَ بند کردی Home / سیاست /

تحصیل سلارزئی کے عوام نے ٹائر جلاکر پشاور باجوڑ شاہراہ ٹریفک کےلئے احتجاجاَ بند کردی

تحصیل سلارزئی کے عوام نے ٹائر جلاکر پشاور باجوڑ شاہراہ ٹریفک کےلئے احتجاجاَ بند کردی

 

باجوڑ میں حاجی لونگ ٹو پشت روڈ کی عدم تعمیر کیخلاف سلارزئی کے عوام سراپااحتجاج بن گئے ، ٹائر جلاکر باجوڑ پشاور شاہراہ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردی۔

مظاہرین نے کہا کہ بار بار وعدوں کے باوجود بھی سڑک پر تعمیراتی کام شروع نہیں کیا جاتاہے۔ 

 

سڑک بند ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی ہے اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں