حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ Home / لائف سٹائل /

وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

ایڈیٹر - 04/06/2026
وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا سی پیک منصوبے کے تحت نئی موٹروے بنانے کا فیصلہ،

نئی موٹروے مانسہرہ سے کاغان، ناران، جل کھنڈ، چلاس تک بنے گی

مانسہرہ تا چلاس 172 کلومیٹر طویل موٹروے 2 فیز میں مکمل ہوگا

پہلے فیز میں موٹروے مانسہرہ سے بابو سرٹاپ تک بنے گی، بابو سرٹاپ پر پاکستان کی سب سے بڑی ٹنل 13.5  کلومیٹر بنے گی

دوسرے فیز میں بابو سر ٹاپ سے چلاس تک موٹروے بنے گی

اس 4 لائن موٹروے پر 25 سے 30 کلومیٹر کے بعد ماڈرن ریسٹ ایریا بھی بنائے جائیں گے