حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
لوئر دیر، رات کے وقت ہونیوالے بڑی ڈکیتی کے 6 ملزمان گرفتار Home / پاکستان /

لوئر دیر، رات کے وقت ہونیوالے بڑی ڈکیتی کے 6 ملزمان گرفتار

ایڈیٹر - 21/04/2025
لوئر دیر، رات کے وقت ہونیوالے بڑی ڈکیتی کے 6 ملزمان گرفتار

لوئر دیر۔ پولیس نے لعل قلعہ میدان میں رات کے وقت ہونیوالے بڑی ڈکیتی کرنے والے  6ملزمان گرفتار ایک خاتون ملزمہ بھی شامل ہیں۔

ڈی پی او کے مطابق 8 ملزمان رات ایک بجہ کے قریب  14اپریل 2025کو لعل قلعہ کے رہائشی ساز محمد کے گھر میں سرچ اپریشن کے بہانے داخل ہوئے تھے۔ 

ملزمان ایف سی فرنٹیئر کانسٹیبلری کے وردی میں ملبوس تھے۔ ملزمان سے لوٹی گئ10تولہ سونا،187000 نقد رقم،100سعودی ریال،2عدد موبائل فون ،ایک عدد کلاشنکوف بمعہ چارجز،120کارتوس،ایک عدد پستول 30بوربمعہ 3چارجرز برآمد کر لئے۔

گینگ سے وقوعہ میں استعال استعمال ہونی والی  5عدد پستول ،5عدد چارجرز30عدد کارتوس اور  چار عدد سادہ موبائل فونز بھی برآمد کر لئے۔   

 

ملزمان سے  وردیاں اور دیگر ساز وسامان بھی برآمد کرلیا۔ ڈی پی او لوئر دیر عبد السلام خالد  کا ایس پی انویسٹیگیشن رشید خان ودیگر کے ہمراہ پولیس لائن میں پریس کانفرنس