باجوڑ میں جرائم پیشہ عناصر کےخلاف پولیس کی کاروائیاں جاری ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ اتمانخیل عبدالرزاق نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم کو پستول سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا