باجوڑ: لوئے سم کے علاقے شیخ کلے باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسمی محمد دین جان ولد سدول عمر تقریبا 80 سال جان بحق۔ ملزمان فرار ، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہیڈ کواٹر خار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔