حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ: تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاو میں دھماکہ، ایک جانبحق Home / باجوڑ /

باجوڑ: تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاو میں دھماکہ، ایک جانبحق

ایڈیٹر - 03/05/2026
باجوڑ: تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاو میں دھماکہ، ایک جانبحق

باجوڑ کی تحصیل برنگ کے علاقے اصیل ترغاو میں ہونے والے آئی ڈی (IED) دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق سیاہ مینہ کا رہائشی سیدور ولد حبیب الرحمان، جو دھماکے میں شدید زخمی ہوا تھا، ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں سرچ آپریشن اور مانیٹرنگ جاری ہے۔