حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ : نامعلوم افراد کے فائرنگ سے نوجوان قتل Home / پاکستان /

باجوڑ : نامعلوم افراد کے فائرنگ سے نوجوان قتل

ایڈیٹر - 13/04/2025
باجوڑ : نامعلوم افراد کے فائرنگ سے نوجوان قتل


تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، فائرنگ سے تاج محمد ولد شیر زمان خان سکنہ گنگ سالارزئی جان بحق ہوگئے۔

 

 عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزمان جائے وقوعہ سے واردات کے بعد باآسانی فرار ہوگئے۔  

 

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ۔ ملزمان کے گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔