تحسین اللہ
تفصیلات کے مطابق فیفا کلب ورلڈکپ نئے طرز سے آغاز کا پہلا ورلڈ کپ ہوگا۔ جس میں 32 ٹیمیں شرکت کریں گے۔ ٹورنامنٹ کی پہلی مرتبہ میزبانی امریکہ کرے گی۔ دنیا کی چھ کنفیڈریشنوں سے ہر ایک کی کامیاب ترین کلبوں کو اکٹھا کرے گی۔ جس میں یوئیفا یورپ سے 12 ٹیمیں جس میں مانسچٹر سٹی (انگلینڈ) ، ریال میڈرڈ سپین ، بائرین میونخ جرمنی ، پیرس سینٹ جرمن فرانس ، چیلیسیا انگلینڈ ، بروشیا ڈوٹمنڈ جرمنی ، انٹرمیلان اٹلی ، پورٹو پرتگال ، بینیفکا پرتگال ، یونٹس اٹلی ، ریڈبول سازبرگ شامل ہیں۔
جبکہ ایشیا اے ایف سی سے چار ٹیمیں شرکت کریں گے الہلال سعودی عربیہ ، ولسان ایچ ڈی ساوتھ کوریا ، اوڑاوا ریڈ ڈائمنڈس جاپان ، العین یو اے ای جبکہ افریقہ سے الاہلی مصر ، ویدات اے سی مراکش ، اسپیرنس تیونس ، مامولڈے سنڈواس ساوتھ افریقہ جبکہ نارتھ امریکہ سے مونٹیاری ، لیویون میکسیکو ، پونچھوکا میکسیکو ، سٹل ساونڈرس امریکہ جبکہ ساوتھ امریکہ سے بوکا جونیئرز ارجنٹینا ، بونیٹفوکو برازیل جبکہ براعظم اسٹریلیا سے آکلینڈ سٹی اور میزبان انٹرمیامی امریکہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔
فائنل 13 جولائی کو نیوجرسی کے میٹلائف سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔