پشاور ڈویژن: میڈیکل آفیسرز کے انٹرویوز 25 اپریل سے شروع، امیدواروں کی فہرست جاری
پشاور: کمشنر پشاور ڈویژن کی جانب سے پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، مہمند اور ضلع خیبر میں Medical Officer Jobs in KPK کے لیے انٹرویوز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بھرتیاں خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کو مزید فعال بنانے کے لیے کی جا رہی ہیں، جو کہ Govt Jobs in Peshawar 2026 تلاش کرنے والے ڈاکٹروں کے لیے ایک بہترین موقع ہے۔
انٹرویو کا شیڈول اور وقت
سرکاری اعلامیے کے مطابق، میڈیکل آفیسرز کے انٹرویوز کا باقاعدہ آغاز 25 اپریل (بروز ہفتہ) سے ہو رہا ہے۔ انٹرویوز روزانہ صبح 9 بجے سے سہ پہر 5 بجے تک جاری رہیں گے۔
ضروری دستاویزات (Requirements)
انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے ساتھ درج ذیل دستاویزات لازمی لائیں: