حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈی پی او مانسہرہ کا کرپشن کے خلاف سخت ایکشن، دو اہلکار معطل Home / پاکستان /

ڈی پی او مانسہرہ کا کرپشن کے خلاف سخت ایکشن، دو اہلکار معطل

ایڈیٹر - 04/04/2025
ڈی پی او مانسہرہ کا کرپشن کے خلاف سخت ایکشن، دو اہلکار معطل

ڈی پی او مانسہرہ نے سوشل میڈیا پر پیسے لینے کی ویڈیو سامنے آنے پر ایکشن لیا۔

 

 ڈی پی او نے ایک اے ایس آئی اور ڈرائیور سمیت دو پولیس اہلکار معطل کردئے۔ 

 

ڈی پی او کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے رپورٹ کے بعد نوکریوں سے بھی برطرف کیا جائے گا۔ 

 

معطل اہلکاروں میں تھانہ سٹی کے اے ایس آئی وقار اور ڈرائیور اورنگزیب شامل ہیں