حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ہنگو۔ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ،پانچ پولیس اہلکار زخمی ایک پشاور منتقل Home / لائف سٹائل /

ہنگو۔ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ،پانچ پولیس اہلکار زخمی ایک پشاور منتقل

ایڈیٹر - 13/04/2026
ہنگو۔ پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس ٹیم پر فائرنگ،پانچ پولیس اہلکار زخمی ایک پشاور منتقل

تفصیلات کے مطابق ہنگو چھپری وزیران کے قریب پولیو ڈیوٹی کے لیے جانے والی پولیس ٹیم پر فائرنگ،ایس ایچ او 
فائرنگ سے پانچ پولیس اہلکار زخمی ہوئی  زخمی اور ایک پشاور منتقل،ایس ایچ او محمود عالم

پولیس اور حملہ آوروں میں مقابلہ جاری، بھاری پولیس نفری کو بھی طلب کیا گیا ہے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،محمود عالم

ہنگو زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں علاج کی سہولت فراہم کی گئی ہے،پولیس ترجمان

پولیس نے تمام علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے،پولیس ترجمان