حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس کا انعقاد Home / کھیل /

ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس کا انعقاد

نظیر گل

ایڈیٹر - 04/04/2025
ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس کا انعقاد

ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن کی غیر معمولی کانگریس کا انعقاد

 

کولمبو: پی ایف ایف کے وفد کی کانگریس میں شرکت

 

کولمبو: وفد کی قیادت صدر پی ایف ایف سعود عظیم ہاشمی نے کی

 

کولمبو: قائم مقام جنرل سیکرٹری محمد شاہد نیاز کھوکھر بھی ان کے ہمراہ تھے

 

کولمبو: کانگریس کی صدارت ساف کے صدر قاضی صلاح الدین نے کی

 

کولمبو: اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت

 

کولمبو: ساف کانگریس کے غیر معمولی اجلاس میں سابق اے ایف سی آفیشل پرشوتم کیٹل جنرل سیکریٹری تعینات

 

کولمبو: پی ایف ایف کے وفد کی اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری واحد کاردانے سے بھی ملاقات

 

کولمبو: ملاقات میں پاکستان فٹبال اور آئندہ انتخابات پر تفصیلی بات چیت

 

کولمبو: صدر پی ایف ایف سعود عظیم ہاشمی نے اے ایف سی صدر کو پاکستان فٹبال کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی

 

کولمبو: صدر اے ایف سی شیخ سلمان کی پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

 

کولمبو: پی ایف ایف کی ساف ممالک کی فٹبال قیادت سے بھی ملاقات اور باہمی تعاون پر اتفاق