حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مالاکنڈ: سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے پر ملزم نےبھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا Home / لائف سٹائل /

مالاکنڈ: سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے پر ملزم نےبھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا

ایڈیٹر - 06/04/2026
مالاکنڈ: سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے پر ملزم نےبھابھی اور 2 بھتیجیوں کو قتل کر دیا

خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں سوشل میڈیا پر ویڈیو بنانے پر بہنوئی نے مبینہ طور پر بہنوئی اور 2 بھانجیوں کو قتل کردیا۔

لیویز کے مطابق واقعہ درگئی قلدرہ کے علاقے میں پیش آیا جہاں ملزمان نے بہنوئی اور بھانجی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

لیویز کے مطابق پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ ملزم کو بہنوئی اور بھانجیوں کی سوشل میڈیا پر ویڈیوز بنانا پسند نہیں تھا۔

لیویز کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد فرار ہوگیا، اس کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔