حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سوات میں غیرت کے نام پر لڑکالڑ کی قتل ، دونوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا Home / لائف سٹائل /

سوات میں غیرت کے نام پر لڑکالڑ کی قتل ، دونوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا

ایڈیٹر - 06/04/2026
سوات میں غیرت کے نام پر لڑکالڑ کی قتل ، دونوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا

سوات ۔ اپر سوات کے علاقہ مدین شنکو میں غیرت کے نام پر لڑکالڑ کی قتل، پولیس کے مطابق لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مسمی الطاف حسین ولد سهراب، مسماة سلمی دختر بخت منیر کے ساتھ تعلقات کے الزام میں لڑکی کے گھر گیا تھا۔ وہاں پر اہل خانہ نے دونوں کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہدا اکٹھے کر لیے ہیں اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔