حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ کے کئی علاقوں میں کل عید ہوگی Home / پاکستان /

باجوڑ کے کئی علاقوں میں کل عید ہوگی

ایڈیٹر - 29/03/2025
باجوڑ کے کئی علاقوں میں کل عید ہوگی

باجوڑ کے ذیادہ تر علاقوں میں کل سعودی عرب کیساتھ عید الفطر منائی جائیگی  

 

کئی علاقوں میں نماز عید کا اعلان کیا گیا۔

 

کل جامعہ انوار العلوم حافظ صاحب مدرسہ خار میں نماز عید صبح 7:30 بجے ہوگی۔ مفتی احسان الحق کا اعلان

 

جار ملاکلے بازار مسجد میں بھی عید کی نماز صبح 7:30 بجے ہوگی