حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبر میں شادی ماتم میں تبدیل Home / لائف سٹائل /

خیبر میں شادی ماتم میں تبدیل

ایڈیٹر - 28/03/2026
خیبر میں شادی ماتم میں تبدیل

خیبر: لنڈیکوتل لوئے شلمان یوسف خیل میں باراتیوں کی سوزوکی گاڑی کا حادثے کا شکار ہوگئے
جس کے نتیجے میں  20 افراد زخمی جبکہ ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ہے۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہیڈکوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل منتقل کر دیا گیا۔پولیس زرئع