حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری Home / ماحولیات /

خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

ایڈیٹر - 26/03/2026
خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، قلات اور نوشکی سمیت بلوچستان کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں، باغات اور املاک شدید متاثر جبکہ کوئٹہ چمن شاہراہ N-25 پر کئی مقامات پر ٹریفک بھی متاثر ہوئی۔

اس کے علاوہ پاراچنار، کرک، جنوبی وزیرستان اور ہنگو سمیت کے پی کے مختلف اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔