حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پشاور یونیورسٹی "جرنلزم ڈیپارٹمنٹ" کو خلیل جبران آفریدی کے نام منصوب کرنے کا مطالبہ Home / پاکستان /

پشاور یونیورسٹی "جرنلزم ڈیپارٹمنٹ" کو خلیل جبران آفریدی کے نام منصوب کرنے کا مطالبہ

ایڈیٹر - 26/03/2025
پشاور یونیورسٹی

صوبائی حکومت کے جانب سے پشاور یونیورسٹی کے صحافت ڈیپارٹمنٹ کو مقتول صحافی ارشد شریف کے نام منسوب کرنے پر قبائلی صحافیوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی

خیبر پریس کلب کے صدر امان علی شنواری کا کہنا ہے کہ پشاور یونیورسٹی "جرنلزم  ڈیپارٹمنٹ" کو خلیل جبران آفریدی شہید کے نام سے منسوب کیا جائے، دہشتگردی کے شعلوں کے اندر قبائلی صحافیوں نے صحافت کی ہے اور اب بھی کررہے ہیں۔ ہر طرف سے کئے گئے ناروا ظلم سہہ چکے ہیں۔ 
 

انہوں نے کہا کہ قبائلی صحافی اس خطے میں سب سے زیادہ قربانی دینے والے ہیں ، ان کے قربانیوں کا احترام کیا جائے۔