ضلع خیبر میں ڈاکوں نے نجی بینک کو لوٹ لیا، ڈاکوں 1 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بتایا کہ 5 مسلح ڈاکوں نے آج صبح 9 بجے ڈاکہ ڈالا۔ ایک ڈاکوں باہر کھڑا رہا اور 4 ڈاکوں بینک میں داخل ہوگئے۔ ڈاکوں نے بینک میں موجود کیس رقم 1 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔