حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
راولپنڈی۔ المدینہ اپٹیکل ٹاور کا شاندار افتتاح Home / پاکستان,لائف سٹائل /

راولپنڈی۔ المدینہ اپٹیکل ٹاور کا شاندار افتتاح

محمد بلال یاسر

راولپنڈی۔ المدینہ اپٹیکل ٹاور کا شاندار افتتاح

باجوڑ سے تعلق رکھنے والے حاجی عبد المالک اینڈ کو کے شاندار تجارتی مرکز المدینہ اپٹیکل ٹاور ریلوے ورکشاپ روڈ کا شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوا۔ افتتاحی تقریب میں ایم این اے مبارک زیب خان ، سابقہ گورنر انجینئر شوکت اللہ خان ، بزنس ٹائیکون حاجی بخت روان ، صدر فضل الرحمان ، حاجی دلاور ، میاں لعل حضرت ، جنرل سیکرٹری حیدر ، معروف تاجر شیر جیل میر ، حاجی عزیز اللہ ،میاں لعل حضرت، حاجی سعید اللہ ، حاجی عبد المالک ، حاجی لطیف ، صدر محمد زیب خان ، ملک عطاء اللہ سمیت سینکڑوں تاجروں اور مشران نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ باجوڑ کے تاجروں کو راولپنڈی میں ملکیتی دکانوں کا حصول نہایت خوش آئند ہے ۔ حاجی عبد المالک اور ساتھیوں نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا ۔