اسلام آباد ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عید الفطر کے لئے نئے کپڑوں اور جوتوں سمیت دیگر سامان اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا ۔
میڈیارپورٹ کے مطابق عمران خان کو کپڑوں کے چار نئے جوڑے، جوتے اور ویس کوٹ پہنچائی گئی ہے۔
عمران خان اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 14 سال سزا کاٹ رہے ہیں۔